پی ٹی ایم / حکومت /مذاکرات / اختیار
وزیر اعلی ہاوس پشاور میں قبائیلی ایم این ایز اور صوبائی حکومت کے ترجمان اجمل وزیر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے پشتون تحفظ مومنٹ کو باقاعدہ تحریری طور پر مذاکرات کی پیشکش کر دی۔
اجمل وزیر کے مطابق وزیر اعلی نے قبائیلی اضلاع سے متعلق ری ڈریسل اینڈ ڈویلپمنٹ کمیٹی قائم کی تھی آج کمیٹی کی دوسری میٹنگ میں فیصلہ کیا گیا کہ کمیٹی پی ٹی ایم کو باضابطہ مزاکرات کی دعوت دے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ پشتونوں کے تمام مسائل جرگہ کے زریعے حل کرنے کا فیصلہ کیا ہے،
کمیٹی کو مرکز و صوبائی حکومت کی حمایت حاصل اور مکمل با اختیار ہوگا ۔ انہوں نے
پشتون تحفظ مومنٹ کے جملہ قائدین کو مذاکرات کی دعوت کیساتھ 26 مارچ کو صبح گیارہ بجے سول افیسر میس پشاور جرگہ میں آنے کی دعوت دی ہے ۔

PTM sa Muzakrat Commette Ka Elan mahmoods | |
1 Likes | 1 Dislikes |
56 views views | 14.6K followers |
News & Politics | Upload TimePublished on 20 Mar 2019 |
Không có nhận xét nào:
Đăng nhận xét